وفاقی حکومت نے حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس قسط میں عازمینِ حج کو 6 لاکھ 50 ہزار روپے جمع کرانے ہوں گے۔ واجبات کی وصولی 3 نومبر سے شروع ہو کر 15 نومبر تک جاری رہے […]
ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف خطرناک بیماریاں ہی نہیں بلکہ عام وائرل انفیکشنز جیسے فلو، نزلہ زکام یا کورونا وائرس بھی دل کے دورے کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جب جسم کسی […]
موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق عدالتیں پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کھلی رہیں گی، جبکہ […]
پاکستانی اداکارہ صبا قمر پر حال ہی میں بوٹوکس اور لِپ فلرز کروانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اداکارہ ان دنوں اپنے ڈرامے پامال کے ایک جذباتی سین کے باعث سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، جس میں وہ شوہر کے سخت سلوک پر روتی […]
نادرا نے محدود پیمانے پر یونین کونسل کی سطح پر نکاح کے آن لائن اندراج کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کے لیے سرکاری خدمات تک رسائی کو مزید آسان بنانا ہے۔ نادرا کے جاری بیان کے مطابق اب پاک آئی ڈی […]
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی سمت میں پیش رفت کی ہے۔ […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج دفاعِ وطن کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور مؤثر انداز میں دیا جائے گا۔ ایبٹ آباد میں مختلف […]
کراچی میں جدہ سے لاہور آنے والا سعودی ایئرلائن کا طیارہ ایک بڑے حادثے سے محفوظ رہا جب اڑان بھرنے کے فوراً بعد اس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ رپورٹس کے مطابق سعودی ایئرلائن کی یہ پرواز جدہ سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی […]
اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا ریلیف پیکج منظور کر لیا ہے، جس کے تحت ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بڑھتے ہوئے کرایوں کے بوجھ سے ملازمین کو ریلیف فراہم کرنا […]
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے کو غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ایک شرپسند ملک ایٹمی […]
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد کردہ ٹیرف کو مسترد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے استعمال کی گئی ایمرجنسی اختیارات کے خاتمے کے لیے […]