پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، یہ سیاستدانوں کا کام ہے […]
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی ۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے اور سپریم […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 […]
چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے، ملک میں چینی کی اوسط قیمت ایک روپے 59 پیسےفی کلو مزید بڑھ گئی ۔ وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کےنئےاعدادوشمارجاری کردیئے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں […]
خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جسے ملک کی توانائی کی ضروریات کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان آئل فیلڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے دریافت شدہ ذخائر سے […]
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ محسن نقوی کا محرم الحرام کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش کے حوالے سے اہم بیان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت محرم الحرام سیکیورٹی پلان پر اجلاس ہوا، جس میں تمام صوبوں ، آزاد […]
پاکستان میں گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران آئل (ایندھن) شعبہ میں برآمدات میں اضافہ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں پاکستان نے آئل سیکٹر میں اہم کارکردگی دکھائی ہے اور اس کی برآمدات میں گزشتہ سال […]
پاکستان میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ کوئٹہ میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا […]
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے لاہور ائیرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ مون سون سیزن میں ائیرپورٹ کے اطراف میں پرندوں کی بھرمار کی وجہ سے تمام ایئر لائنز کو پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی ہدایت کردی […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں آج فی تولہ سونے کے نرخ ایک ہزار 335 روپے بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ […]
حکومت نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنےکی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومت محرم کے دوران امن اور معاشرہ میں رواداری اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لئے وامان یقینی بنانےکے لیے تمام ضروری انتظامی اقدامات کر […]