سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 3357 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،ایک تولہ سونا 1000 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 857 روپے مہنگاہوکر 3 […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے الزام میں گرفتار ملزم سلمان فاروقی کو عدالت میں پیشی کے بعد تھپڑ پڑ گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کے ساتھ ٹکر پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار […]
بھارت کے وفاقی وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کمارسوامی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی کمپنی ٹیسلا بھارت میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ انہوں نے یہ بات بھارت میں الیکٹرک گاڑیاں درآمد کرنے والے اداروں کے لیے ایک نئی ترغیبی سکیم […]
ترکیہ میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے جنوب مغربی علاقے مارمارس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترکیہ میں آنے والے […]
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان نے میکرو اکنامک حالات بہتر کرنے میں کافی پیشرفت کی ہے اور رقم کی منظوری مضبوط مالی پائیداری کے لیے دی گئی ہے۔ […]
کراچی: سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل نے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہزاروں قیدی زلزلے کے خوف کے باعث توڑ پھوڑ کرتے ہوئے نکلے اور رات ڈیڑھ بجے کے قریب قیدیوں نے مرکزی […]
عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف بن گئے۔ اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہاکہ بانی نے کہا ہے وہ آج سے پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف ہوں گے،پہلے کی طرح تمام فیصلے […]
بھارتی پروفیسر نے مودی حکومت کے دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بننے اور جی ڈی پی گروتھ جاپان سے بھی زیادہ ہونے کے دعوے کی قلعی کھول دی۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے ریٹائرڈ پروفیسر ارون کمار نے کہا کہ بھارتی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا ہے کہ جب اوپیک پلس نے جولائی کے لیے پیداوار میں اضافے کو پچھلے 2 ماہ کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ ایف بی آر ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے، بجٹ میں نان فائلرز کے یومیہ 50 […]
غلہ منڈی میں لال مرچ کی قیمت میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں یہ 25 ہزار روپے فی من میں فروخت ہو رہی تھی، اب صرف 15 ہزار روپے من میں دستیاب ہے۔ لال مرچ کی فی من قیمت میں 10 ہزار روپے […]