قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اپنے خلاف بجینے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نے اسپیکر قومی ایاز صادق کو خط لکھ دیا۔ عمر ایوب نے خط میں اسپیکر […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے مبینہ قاتل عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے پولیس کی درخواست پر ملزم کو شناختی پریڈ […]
کراچی کے علاقے ملیر میں آنے والے زلزلے کے باعث جیل سے فرار ہونے والے مزید 3 قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جیل حکام کے مطابق گرفتار قیدیوں کی تعداد 94 ہو گئی ہے جبکہ 122 قیدی ابھی بھی مفرور ہیں جن کی […]
سوہل کے قریب مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، شہر کا موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا، […]
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے اپنے ویزا عمل کا تازہ طریقہ کار کا اعلان کر دیا۔ 2 جون سے صرف وہی درخواست گزار جن کے پاس با ئیومیٹرک اپوائنٹمنٹ کی تصدیق شدہ تاریخ ہوگی،یو اے ای سفارتخانہ میں ویزا پراسیسنگ اور متعلقہ […]
حکومت نے ایک بار پھر نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پالیسی کو “نیٹ بلنگ” میں تبدیل کرنے کیلئے تجاویز طلب کر لی گئیں۔وفاقی وزیر سردار اویس خان لغاری تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔قبل ازیں وزیراعظم نے نیٹ […]
ملک بھر کے تمام بینکس ،مالیاتی ادارے 6جون سے 9جون تک لین دین کیلئے بند رہیں گے جمعہ 6جون سے 9جون پیر تک تمام بینکس ،مالیاتی ادارے بند رہیں گے ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا عید […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل مقتولہ کا فون بھی ساتھ لے گیا اور یہی اس کی گرفتاری کی وجہ بنا۔ قتل ہونے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور تفتیش کو جدید طریقہ کار کے تحت آگے بڑھانا شروع کیا۔ مقتولہ کے موبائل […]
بلوچستان کے ضلع سوراب میں ماسک پہن کر یا چہرہ ڈھانپ کر باہر نکلنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بلوچستان کے ضلع سوراب میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی اصل تصویر سامنے آگئی ہے ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز صحافی اسد طور نے ملزم عمر حیات کی تصویر شئیر کی ہے ۔ واضح رہے کہ ملزم عمر حیات مقتولہ ثنا یوسف سے […]