جے یو آئی ف کے سینیٹر احمد خان نے پارٹی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں 27 ویں ترمیم کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ دوران […]
سینیٹ میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے اسے آئین کی بنیادوں سے چھیڑ چھاڑ قرار دیا ہے۔ اپنے خطاب میں علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی اس ترمیم کو مسترد […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تین میچوں پر مشتمل یہ سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق علی نقوی سیریز […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ ریاستی اداروں کے خلاف بیان دینے پر سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں […]
عمان میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ تعطیلات بدھ اور جمعرات، 26 اور 27 نومبر 2025 کو ہوں گی، جبکہ تمام سرکاری و نجی اداروں میں کام 30 […]
جاپان کے شمالی علاقے میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 19.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ جاپان کے ایواتے پریفیکچر میں سونامی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں […]
کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے فی کلو اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اگرچہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 201 روپے فی کلو مقرر کی تھی، تاہم کراچی میں یہ 230 سے 250 روپے فی کلو میں […]
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں سردی محسوس ہوگی۔ پنجاب کے میدانی اضلاع میں سموگ اور صبح و رات کے اوقات میں ہلکی دھند متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ایران نے پاک افغان کشیدگی کے خاتمے میں مدد کی پیش کش […]
جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن اور قومی کرکٹر عامر نذیر کے بڑے بھائی عرفان احمد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے گلشنِ راوی، بلاک ای 201 فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ […]
راولپنڈی — شہر اور اس کے گردونواح میں برائلر مرغی اور اس کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چند روز قبل قیمتوں میں کمی دیکھی گئی تھی، مگر ہفتے کے اختتام پر زندہ مرغی اور اس کے […]