پشاور، امریکی شہریوں کو سرینا ہوٹل جانے سے روک دیا گیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں امریکی سفارت خانہ نے سرینا ہوٹل پشاور کو درپیش مبینہ سیکیورٹی خطرات سے خبردار کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو 16 دسمبر تک ہوٹل یا اس کے آس پاس کے علاقوں میں جانے سے منع کر دیا ہے۔۔۔۔ سفارت خانے […]

بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری […]

عدالت کا سکولوں کو بند کرنے کا عندیہ،تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات تسلیم نہ کرنے پر سکولوں کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ عدالت نے ہدایت جاری کی کہ سکولوں کو کم از کم 50 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا پڑے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ […]

افسوسناک خبر،خوفناک دھماکہ،بڑا نقصان

ویب ڈیسک : بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق دھماکا تربت کے علاقے آبسر میں ہوا، جہاں دیسی ساختہ بم نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں […]

افسوسناک خبر ، 2 مزدور جاں بحق

خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سوات زمرود کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے باعث 2 مزدور […]

کون کون سے علاقوں میں بار ش ہونیوالی ہے ؟ خبر آ گئی

مغربی ہواوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان، زیارت، […]

سلمان اکرم راجہ کے بعد ایک اور اہم سیاسی رہنما مستعفیٰ

اسلام آباد: سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامدرضا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفی دینےکافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]

عوام کی آ سانی کیلئے نادرا کااحسن اقدام

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آئی ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی […]

close