گولڈن شیک ہینڈ کن ملازمین کو دیا جائے گا؟ اہم خبر آ گئی

اسلام آباد : سول سرونٹس ترمیمی بل 2024 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت کن ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دیا جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق ابرار احمد کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کا اجلاس […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت فائرنگ سے جانبحق

باجوڑ: تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)  کے رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق فائرنگ سے مولانا خان زیب کے 3 ساتھی زخمی بھی ہوئے جنہیں […]

سونے کی قیمت میں ردو بدل ، کمی یا اضافہ ؟ جانئے

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے نتیجے میں مقامی سطح پر 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار […]

چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں عرس بابا حاجی شیردیوان کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا […]

بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 31 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 24 اور 26 […]

سعودی عرب نے بڑی سہولت فراہم کر دی

سعودی عرب نے پہلی بار غیر ملکیوں کو مخصوص علاقوں میں جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی گیزٹ کے مطابق مذکورہ پیش رفت سعودی حکومت کی سرمایہ کاری کے فروغ اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی توسیع کی وسیع تر کوششوں کا […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان لوگوں کیلئے اچھی خبر

کراچی : بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان کے الیکٹرک صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، جولائی بلوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی جبکہ کراچی […]

سابق وزیر اعظم 9 مقدمات سے بری ہو گئے

کراچی: اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ اسکینڈل کی سماعت ہوئی، اس موقع پر یوسف رضا گیلانی ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا۔ […]

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ اور اشتہاری کے اسٹیٹس سے متعلق اہم پیشرفت

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ اور اشتہاری کا اسٹیٹس  برقرار  ہے۔ اسلام آباد کی  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے عمران خان […]

close