عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایم پاکس کو عالمی صحت کی ہنگامی حالت قرار دیے جانے کے صرف چار ماہ بعد، ایک نیا پراسرار فلو نما مرض، جس نے درجنوں افراد کی جان لے لی ہے، نے کانگو کے لوگوں میں خوف و ہراس […]
کورنگی ناصر جمپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کی ٹکر سے چھ ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا، ڈرائیور باآسانی فرارہوگیا۔ شہر قائد میں رہنے والوں کی زندگیوں کی کوئی اہمیت نہیں، روزانہ کی بنیاد پر کراچی والے خونی ڈمپرز کانشانہ بن رہے ہیں۔ٓ […]
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط مان لیں ہیں۔ بھارتی میڈیا […]
قتل کا مقدمہ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کے لیے بہت بری خبر اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ ماہ احتجاج کے دوران گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی، سابق […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم 5 ہزار روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مسلسل دو دن اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ […]
سندھ حکومت کی جانب سے 25 اور 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 25 دسمبر کو بانی پاکستان کی پئدائش اور کرسمس ڈے پر سندھ میں عام تعطیل ہوگی، یہ تعطیل سندھ کے ہر فرد کو ہوگی، جبکہ 26 دسمبر […]
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کےمطابق ہفتے کے اندر مہنگائی میں 0.07 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.71 فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ ہفتے 11 اشیاء […]
لاہور: عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور کینٹ میں لوڈر رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔سی […]
عالمی بینک سستے ترقیاتی قرض کی مد پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کردیا، رقم سے کراچی میں کچی آبادیوں میں پانی اورسیوریج اسکیموں پر خرچ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا، […]
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا […]