امریکا نے رواں سال سخت امیگریشن پالیسی کے تحت چھ ہزار سے زائد غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں، محکمہ خارجہ کے مطابق زیادہ تر ویزے قانون شکنی، مدت سے زائد قیام اور بعض صورتوں میں دہشتگردی کی حمایت جیسے الزامات […]
پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث اب تک تین سو پینسٹھ افراد جاں بحق اور ایک سو اکیاسی زخمی ہو چکے ہیں، جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، […]
قتل یا ٹریفک حادثے میں موت کی صورت میں دیت کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا۔ قتل کیس میں صلح کے نتیجہ میں دیت کی حیثیت سے دی جانے والی رقم کی مالیت بڑھادی گئی۔ دیت کی رقم اب تک 40 لاکھ روپے تھی۔ […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ اضلاع […]
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں بارش اور ٹریفک سے متاثرہ شہری ہیلپ لائن 1366 پر رابطہ کریں، گورنر سندھ کی ہدایت پر متاثرہ افراد کو بروقت ریلیف فراہم […]
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 282.02 روپے سے کم ہوکر 281.96 روپے پر بند ہوا۔ حکومتی اداروں کی جانب سے ڈالر اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث مارکیٹ میں […]
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 پیش کیا، جسے […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سیاسی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈر […]
23 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ کے روز تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری و عوامی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق قصور کی ضلعی انتظامیہ نے صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 268ویں سالانہ عرس کی مناسبت […]
وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کے لیے آسان قسطوں پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے وزیراعظم لیپ ٹاپ لون اسکیم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا، یہ اسکیم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی […]
وزیرداخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوانے والوں کو پیش آنے والی مشکلات کے فوری حل کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا سینٹر کوٹ عبدالمالک اور پاسپورٹ آفس شاہدرہ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے […]