مسلسل مہنگی بجلی کا بوجھ برداشت کرنے والے شہر قائد کے باسیوں پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا اور نیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کے لیے اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔ نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے موٹر وے ٹھٹہ خلیل پر ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ واضح رہے کہ اعظم سواتی کی مختلف مقدمات میں […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی […]
گلوکارہ آئمہ بیگ کچھ دنوں سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ ان کا ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان سے تنازعہ تھا۔ تاہم اب آئمہ بیگ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔ لیکن اس مرتبہ سوشل میڈیا پر […]
صوبائی دارالحکومت کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہو گا، لاہور اور اس کے گردونواح […]
گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو شکایت کیوں کی؟ چوہدری نے پنچایت کے ذریعے محنت کش، اس کی بیوی، 3 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو علاقہ بدر کرا دیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ چھنی گوندل میں پنچائیت کے فیصلے پر محنت کش […]
خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی تاہم ڈرائیور فرار ہونے کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بکاخیل میں مشکوک گاڑی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ایک شخص گاڑی سے […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان بلز کے اثرات ملک کیلئےبہت ہی منفی ہونگے۔ قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 اور آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور حجم میں اضافے کا کہا ہے جس کیلئے وزراء کی کارکردگی اور مانیٹرنگ رپورٹ منگوانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،کابینہ میں اتحادی […]
یوگنڈا میں ایک چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے 13 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ یوگنڈا کے شمال مغرب میں پالابیک مہاجر کیمپ میں پیش آیا جو اس وقت 80ہزار سے […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی شق وار منظوری دے دی گئی۔ سینیٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل پیش کیا جس کی شق وار […]