تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ‏ پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔واضح رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے […]

انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی:رینجرز نے اتحاد ٹاؤن سے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اورایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا، گرفتارملزم کا تعلق فتنہ الخوارج مفتی نورولی عرف ابوعاصم گروپ سے ہے، گرفتارملزم وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی متعدد کارروائیوں […]

کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر ،استعفیٰ آ گیا

چیمپئنزٹرافی2025 سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ نک پوٹاس نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصٰلات کے مطابق اس حوالے سے سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ نک پوٹاس کا کانٹریکٹ 2026 تک تھا اور انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی […]

بہترین فیچر یوٹیوب کا حصہ بنانے کی تیاریاں

یوٹیوب کی جانب سے مسلسل نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ ویڈیو دیکھنے کے تجربے کو زیادہ انٹرایکٹیو بنایا جاسکے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق ان میں سے ایک فیچر ٹاک لائیو ہے جس کی […]

نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند،اہم اعلان کر دیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کرکے تمام خدمات موبائل ایپ پر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 17 جنوری (کل) سے پاک آئی ڈی […]

وزیراعلیٰ کابڑا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ حب ماسٹر پلان کابینہ سے منظور ہو چکا ہے، حب ماسٹر پلان پر عمل درآمد حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے کیا جائے گا۔سرفراز بگٹی نے […]

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد:شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی ، کل 17 جنوری سے نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کرلیا […]

60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے اہم خبر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 60 فیصد یا اس سے زائد نمبر لینے والے طلباء کے لیے خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت چیکس کی تقسیم کی تقریب ہوئی ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کا […]

شادی ہالز انتظامیہ کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی: شادی ہالز کی انتظامیہ کیلئے بُری خبر آگئی، پولیس حکام نے اہم ہدایت جاری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شادی ہالز کے باہر فائرنگ پر ہال انتظامیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پولیس حکام نے ڈسٹرکٹ کی سطح پر […]

بڑا حملہ ناکام بنادیا گیا

روسی خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیب پر پیجر دھماکوں کی طرز کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تاس نے ایران کے نائب صدر جواد ظریف کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یورینئیم افزودگی کے لیے […]

close