نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 6 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل […]
محکمہ موسمیات کی جانب سے شہرِ قائد میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی نے رین ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں کسی بھی ہنگامی صورتحال […]
لاہور میں پاکستان بھر کی توجہ کا مرکز بن جانے والے انتخابی حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب سے پہلے جاری سیاست میں آج اہم بریک تھرو ہونے کا امکان واضح ہو رہا ہے۔ اہم سیاسی جماعت نے الیکشن میں اپنا امیدوار نہ دینے […]
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 282.06 روپے سے کم ہوکر 282.02 روپے پر بند ہوا […]
محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی طرف سے مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے – یہ رقوم گزارہ الاؤنس (جنرل) و گزارہ الاؤنس(نابینا)کے علاوہ کالجز و یونیورسٹی کے غریب طلباء و طالبات کے وظائف کے طور […]
عمان حکومت نے کلچر اینڈ سائنٹیفک کوآپریشن پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے تئیس برس یا اس سے کم عمر کے ایف اے پاس نوجوان بیچلر ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام میں […]
ایپل کا پہلا فولڈ ہونے والا نیا اسمارٹ فون آئی فون ایکس فولڈ جلد پاکستان میں دستیاب ہوگا جس کی ممکنہ قیمت تین لاکھ پچاس ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ یہ فون بارہ جی بی ریم اور چونسٹھ، دو سو چھپن اور پانچ سو بارہ […]
’سیفٹی معاملات بہتر بنا لیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں ‘، وزیر ریلوے کی افسران کو وارننگ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کے افسران کو وارننگ جاری کی ہے کہ سیفٹی معاملات بہتر بنالیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر […]
خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں ایک ہی خاندان کے 21افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے سے بونیر کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے […]
خیبرپختونخوا میں کریش ہونے والے سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس جائے حادثہ کے قریب سے مل گیا ہے۔ حکام کے مطابق، بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر پایا گیا، جسے پولیس نے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ […]