ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائرسے متعلق اوگرا کا اہم بیان سامنے آ گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ ترجمان اوگرا کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم ذخائر موجود طلب پورا کرنے کے لیے کافی ہیں، اوگرا صورتحال پر مسلسل گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ […]

وی لاگر کا اہلیہ کو بہت بڑا گلدستہ تحفہ ، نعمان اعجاز کی جانب سے کڑی تنقید

  اداکار نعمان اعجاز نے ایک شو باز وی لاگر کی جانب سے اپنی اہلیہ کو دیے گئے “مہنگے گلدستے” کو نان سینس قرار دے دیا۔ کسی شو باز وی لاگر نے اپنی بیوی کو ایک بہت بڑا گلدستہ تحفے میں دیا اور اس کی […]

سی ٹی ڈی کارروائی، دہشتگردوں کا بڑا نقصان ہوگیا

کوئٹہ کے قریب جنگل پیرعلیزئی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ ، گولہ بارود اورحساس مقامات کے نقشے برآمد ہوئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان […]

عوام کیلئے بری خبر ، چینی کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں

  ملک کے مختلف علاقوں میں چینی 195 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی، اسلام آباد میں چینی کے نرخ سب سے زیادہ، راولپنڈی، کراچی اور پشاور کے شہری ایک 190روپے فی کلو میں خریدنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فی […]

جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑا ریلیف مل گیا

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین کو احتجاج اور تھوڑ پھوڑ کے مقدمات میں بری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمے کا محفوظ […]

ٹیکس میں اضافہ, بری خبر آ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ نئے مالی سال میں زرعی آمدن پر ٹیکس کا ہدف ساڑھے 10 ارب روپے مقرر کیا گیا جو گزشتہ سال سے 200 فیصد زیادہ ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پنجاب میں تجارتی بنیادوں […]

یکم محرم الحرام کب؟ چاند کے نظر آنے سے متعلق اہم پیشگوئی

یکم محرم الحرام کب؟ چاند کے نظر آنے سے متعلق اہم پیشگوئی (نیوز ڈیسک)پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی، یوم عاشور کس دن ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے، […]

معروف پاکستانی کرکٹر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

  لیہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی […]

بلاول بھٹو کی بھارت کو وارننگ

بلاول بھٹو نے بھارت کو وارننگ دی ہے کہ بھارت سندھو کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتا ہے تو ایک اور جنگ لڑیں گے، کامیاب سفارتی دورے کے بعد کراچی پہچنے پر خطاب میں انھوں نے کہا کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ ماننا پڑے […]

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

  خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ٹانک میں صابر شاہ بابا زیارت کے قریب لقمان چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے راکٹ حملہ کیا، جس سے […]

close