پاک فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔ پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی کے دوران پاکستانی فوج نے افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے انیس سرحدی چیک پوسٹوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جن پر […]
پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے چھ مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان فورسز کی کئی سرحدی چیک پوسٹیں تباہ کر دیں اور متعدد افغان فوجیوں و خوارج کو ہلاک کر دیا۔ […]
پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا جا رہا ہے، جہاں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبہ پروجیکٹ کوئپر (Project Kuiper) اگلے سال سے سیٹلائٹ براڈبینڈ سروسز کا آغاز کرے گا۔ یہ منصوبہ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی […]
پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے استعفے کی گمشدگی اور معاملے کے حل نہ ہونے پر تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اسپیکر ہاؤس میں ہونے والی مشاورت میں پارٹی عہدیداران اور […]
جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار بائی پاس زیرو پوائنٹ پر ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک اور بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بچے اس مقام پر مزدوری کر رہے تھے۔ […]
سوڈان کے مغربی علاقے الفشر میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے حملے میں کم از کم 13 شہری جاں بحق اور 21 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ابو شوق کیمپ ایمرجنسی روم نامی ایک رضاکار گروپ کا […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کے دوران ملتان میں شہریوں سے آن لائن جاب اور ٹریننگ کے نام پر کروڑوں کے فراڈ کرنے والوں کو بے نقاب کردیا ۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے اسکل انسٹیٹیوٹ کے […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو سخت وارننگ جاری کی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے اور اس کے بعد کوئی […]
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اہم سیاسی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے استعفے دے دیے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر یہ اقدام خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے […]
وزارتِ خارجہ نے سینئر سفارتکار طاہر حسین اندرابی کو ترجمان دفترِ خارجہ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق، طاہر حسین اندرابی اس وقت بطور ایڈیشنل فارن سیکرٹری خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ ترجمان شفقت علی خان […]
سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے 20 اکتوبر کو صوبے میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو کمیونٹی کے دیوالی کے موقع پر […]