واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو مس کالز کے لیے وائس میل کی طرح کام کرے گا۔ اگر آپ کسی کو واٹس ایپ کال کریں اور وہ کال نہ اٹھائے تو آپ کے پاس کال دوبارہ کرنے اور […]
خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک ایک لاکھ چون ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔ ان علاقوں میں ہیضہ، ڈینگی، ملیریا، سانس اور جلد کی بیماریوں کے کیسز […]
راولپنڈی کے رنیال گاؤں میں گیس اور تیل تلاش کرنے والی ایک نجی کمپنی کی زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے مالیت کے کروڈ آئل کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق چوری کا ایک خفیہ کنکشن پکڑا گیا ہے جس کے بعد […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے یورپ میں پیرس کے لیے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور اور پیرس کے درمیان فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ پیرس سے […]
سیکرٹری تعلیم پنجاب خالد نذیر وٹو نے محکمہ تعلیم میں نمائشی کلچر اور غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے گلدستے اور تحائف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری تعلیم نے تمام اضلاع کے چیف […]
ملک بھر میں نیا امیگریشن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے تحت مسافروں کو ایئر پورٹس پر قطاروں میں کھڑے ہو کر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں جدید ای امیگریشن نظام متعارف […]
پاکستان ریلوے کی قیمتی اراضی پر نجی اور سرکاری اداروں کی جانب سے قائم کی گئی تجاوزات سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے 2024-25 میں سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں ریلوے کی 8 ہزار 372 مرلے سے زائد اراضی پر غیر قانونی قبضے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹس میں کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، اور اس حوالے سے بورڈ میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم اجلاس: ذرائع کے مطابق، دبئی روانگی سے قبل نیشنل کرکٹ اکیڈمی (NCA) میں […]
پاک فوج اور پاکستان ایئر فورس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے پاک بحریہ کے خلاف کیا جانے والا جھوٹا پراپیگنڈہ بھی سامنے آ گیا ہے، جسے فیک نیوز واچ ڈاگ نے مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ جھوٹا دعویٰ: بھارتی […]
سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، یہ کٹوتی اگست 2025 کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے […]
پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافہ: پچھلے ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا […]