ایم کیو ایم نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی، مشاورت کیلئے رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت نے ایم کیو ایم کے […]

روایات و رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار

  روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دیدیا گیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا،شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والوں […]

بیرون ملک جانیوالوں کیلئے اہم خبر

برطانیہ جانے والے مسافروں کو کل بڑی خوشخبری ملنے کا امکان ہے، جس سے مشکلات میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز پر 5 سال سے لگی پابندی کے معاملے پر برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اہم […]

سونا مزید مہنگا ہو گیا ،فی تولہ قیمت کیا ؟ جانیں

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1650 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1650روپےمہنگا ہوکر3لاکھ 19ہزارکی نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا ہے،10گرام سونا 1415روپےاضافےسے2لاکھ 73ہزار491روپےکا ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں سال […]

15کرکٹر گرفتار

  بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائشیا میں گرفتار ہو گئے۔ نجی ٹی وی نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز کا ایک گروپ ملائشیا میں ٹورنامنٹ کے سلسلے میں جا رہا تھا کہ ملائشیا کی بارڈر سکیورٹی فورس […]

اساتذہ اور طلبہ ہو جائیں ہوشیار، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم میں انقلابی اقدامات کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے اور اب […]

طیارہ گر کر تباہ،معروف موسیقار سمیت درجنوں اموات

  وسطی امریکی ملک ہنڈراس کے ساحلی علاقے میں طیارہ پرواز بھرتے ہی سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں مشہور موسیقار سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ طیارہ روٹین آئس لینڈ سے پرواز […]

گوگل نے 32 ارب ڈالر میں کمپنی خرید لی

  گوگل نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی سائبر سیکیورٹی کمپنی “وز” کو 32 ارب ڈالر میں خرید رہا ہے۔ یہ معاہدہ گوگل کی تاریخ کی سب سے بڑی خریداری ثابت ہوگا۔ یہ معاہدہ مکمل طور پر نقد […]

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر بڑی وارننگ دیدی گئی

  کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر ممکنہ کارٹلائزیشن کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ جاری کر دی۔ کمیشن چینی کی قیمتوں میں اضافے کی روزانہ نگرانی کر رہا ہے اور کسی بھی غیر مسابقتی سرگرمی یا […]

سولر پینلز کی نئی قیمتیں بھی سامنے آ گئیں

ملک میں نیٹ میٹرنگ کے قوائد میں تبدیلی کے بعد نیٹ سولر پینلز کی نئی قیمتیں بھی سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سولر صارفین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتیں کم ہو […]

close