ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، امریکی ڈالر 54 پیسے کم ہوکر 284 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ […]

بزرگ شہریوں کیلئے اچھی خبر

پنجاب میں بزرگ شہریوں کی سماجی، طبی، قانونی اور معاشی فلاح و بہبود کے لیے ’’پنجاب سینئر سٹیزنز ویلفیئر کونسل‘‘ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر سٹیزنز ویلفیئر بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے، جسے مزید […]

ٹیکس چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد: سگریٹ انڈسٹری میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے، تاہم اس فیصلے پر سخت تحفظات اور سنگین اعتراضات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اس ذیلی کمیٹی […]

ٹرمپ کیلئے بری خبر ، اہم انکشافات سامنے آگئے

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مئی میں ایک بریفنگ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اٹارنی جنرل پام بونڈی نے آگاہ کیا کہ ان کا نام ارب پتی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق امریکی محکمہ […]

ایشیا کپ 2025 کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟

ایشیا کپ 2025 کی متوقع تاریخوں کا اعلان سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایونٹ متحدہ عرب امارات میں 5 ستمبر سے 21 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ ایونٹ کے تمام مقابلے دبئی اور ابوظبی کے اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل […]

وزن میں کمی کا بہترین طریقہ

اضافی وزن کم کرنا اس لیے اہم ہے کیونکہ یہ دل کی بیماری، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسی دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ اگر آپ وزن کم کرنے کے خواہشمند ہیں تو بہتر نیند لینا بھی ضروری ہے، کیونکہ معیاری نیند […]

میٹرک کےپیپروں کی ری چیکنگ کیلئےشیڈول جاری

لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانی پیپروں کی ری چیکنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امیدوار 8 اگست تک ری چیکنگ کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست کا طریقہ کار مکمل طور پر آن لائن ہوگا، جس سے امیدوار گھر بیٹھے […]

پختونخوا پولیس کے 42 اہلکار معطل کر دے گئے ، وجہ بھی سامنے آ گئی

خیبر پختونخوا (کے پی)  کے ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار  پر 42 پولیس اہلکاروں کو  معطل کر دیا گیا۔ پولیس اعلامیے کے مطابق احکامات کے باجود اہلکار چیک پوسٹ پر ڈیوٹی پر نہیں گئے تھے۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معطل اہلکاروں کے […]

مہنگی چینی بیچنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کر لیا گیا،بڑی خبر

مہنگی چینی بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں  کی گئی ،ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں اے سیز  نے کریک ڈاؤن  کیا ،اے سی نیلور کی جانب سے 5 دکانیں سیل، 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا،اے سی صدر کی […]

اہم خبر ،نتائج کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ اعلامیے کے مطابق مختلف سرکاری محکموں میں مختلف آسامیوں پر امیدواروں کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں نیٹ ورکنگ سپروائزر کی آسامیوں پر 5 امیدوار حتمی […]

close