سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو بینکس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بدھ یکم جنوری 2025ء کو ’ بینک […]
ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا۔قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنی سیاسی جماعت جماعت اسلامی کے ساتھ وابستگی کے حوالے سے اہم باتیں کیں اور اپنی اس نئی سیاسی سمت […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو ایک ہفتے میں حراست میں لیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کے سدباب سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں انسانی اسمگلنگ کے […]
وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال کا قیام لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق پاکستانی شہریت کےلیے پاکستان میں کم […]
بظاہر چہرے پر مسکان لیے لوگ دل میں کتنے دکھ چھپائے بیٹھتے ہیں اس کا ہمیں اندازہ نہیں ہوپاتا، ایسے لوگ اس کرب سے گزر کر کب موت کے منہ میں چلے جائیں اندازہ نہیں ہوپاتا۔جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ سمرن سنگھ […]
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے پاکستان پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد […]
کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے 2 ہفتوں کے دوران آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔ چکی کا آٹا 10 روپے سستا ہو کر فی کلو 105 روپے کا ہوگیا جبکہ ہول سیل میں فائن آٹا 3 […]
وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کو حکومتی اتحادی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کو پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی کا ترجمان مقرر کردیا۔قبل ازیں سینیٹر […]
نیو یارک : امریکی ملٹی نیشنل کافی ہاؤسز کی چین اسٹار بکس کے ہزاروں ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا، ہزاروں ملازمین پلے کارڈز اٹھائے سڑکوں پر آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز […]
نئی دہلی: بھارت کی مرکزی حکومت نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، […]