مداحوں کو بڑا جھٹکا،معروف اداکار کی لاش ہوٹل کے کمرے سے برآمد

ملیالم شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار دلیپ شنکر ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ شنکر کی لاش اتوار کو ریاست کیرالہ کے شہر Thiruvananthapuramکے ایک ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]

سابق صدر چل بسے

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے۔ خبر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ان کی عمر 100 برس تھی۔ جارجیا کے مونگ پھلی کے کاشتکار جمی کارٹرامریکا کے39 […]

ٹیوب ویل سولرائزیشن سکیم کیلئے اپلائی کرنے کامکمل طریقہ کار جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت صوبہ پنجاب میں بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل کو سولر انرجی پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت اس […]

دفعہ 144 نافذ

کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے صوبائی دارالحکومت میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع […]

وزیراعلیٰ پنجاب نےخواتین کیلئےبہت بڑا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کرتے ہوئے دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، […]

ایک دن میں تیسرا فضائی حادثہ سامنے آ گیا

نیدرلینڈز کا مسافر طیارہ ناروے میں اوسلو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی رات اس وقت پیش آیا جب ایمسٹرڈیم جانے والے مسافر طیارہ نے اوسلو ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور اڑان […]

مشہور اداکارہ کی کار بے قابو ،مزدوروں کو کچل دیا

بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ارمیلا کوٹھاری خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں پوسار میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں […]

close