شوبز، فیشن اور موسیقی سمیت دیگر شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے عید الفطر کے موقع پر مداحوں کے لیے محبت کے پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔ زیادہ تر شوبز شخصیات نے اہل خانہ اور بچوں کے ہمراہ اپنی […]
کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر صحافی فرحان ملک کو عید الفطر کے پہلے روز ہی ملیر کورٹ پہنچایا گیا، جہاں ان کو اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کے […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد […]
معروف عالمی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کرسٹیانو رونالڈو نے مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ رونالڈو نے لکھا […]
صارفین کی سہولت کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے، نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین […]
جنوبی بحرالکاہل میں واقع جزائر ٹونگا میں اتوار کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ٹونگا کے دارالحکومت […]
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہربیڑ کے ایک گاؤں کی مسجد میں دھماکے سے مسجد کو نقصان پہنچا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات 3 بجے ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دھماکے سے مسجد کے فرش اور دیواروں کو نقصان […]
کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ […]
کراچی کے علاقے قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں دکان پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت شیر پاؤ لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمٰن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کے والد اور ایک ساتھی شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم […]
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ سے قبل قومی بیٹر عثمان خان باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عثمان خان پہلے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ایم آر آئی اسکین کے بعد عثمان خان […]
دو رکعت واجب نماز عید کی، چھ واجب تکبیروں کے ساتھ نیت کی،نیت کے بعد ہاتھ باندھ لے، اور“ سبحانک اللّھم ”پڑھ کر تین مرتبہ “اﷲ اکبر “کہے اور ہر مرتبہ تکبیر تحریمہ کی طرح دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھائے اور بعد تکبیر کے […]