محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع اور بالائی […]

سینیٹ ،پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان کی تکرار ،طعنے اور طنزیہ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن کے احتجاج نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی فضا تارتار کردی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزيشن کے احتجاج پر حکومتی اراکین کے جوابی وار کے بعد طعنے تشنے اور طنزیہ جملوں کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔پی ٹی آئی […]

پاکستانی ٹک ٹاکر گولی لگنے سے چل بسے

لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ گلبرگ میں ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق غالب مارکیٹ کے قریب قاسم پورہ میں عبدالرحمان اور اس کا بھائی عبدالمنان چھت پر رائفل کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنارہے تھے، اسی […]

معروف مصنف پر سنگین الزامات

مشہور مصنف نیل گیمن، جو کہ “دی سینڈمین” اور “کورالائن” جیسے کامیاب کتابوں کے ادیب ہیں، ان پر آٹھ خواتین نے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ یہ الزامات نیویارک میگزین کے کور اسٹوری “تھیر از نو سیف ورڈ” میں تفصیل سے بیان کیے […]

ایپل نےتمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

2024 میں ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تمام کمپنیوں کو فون شپمنٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ برس کے آخری سہ ماہی میں اندازاً 33 کروڑ اسمارٹ فون شپ کیے گئے جس میں ایپل نے 23 فی صد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دیگر برانڈز کو پیچھے […]

ویزا پالیسی کے حوالے سےاہم خبر

پاکستان کی جانب سے عراقی عوام کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عراق کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ہے جس پر وفاقی وزیر تجارت نے بغداد میں جےایم سی اجلاس میں پروٹوکول پر دستخط […]

تنخواہ دار طبقے سے کتناٹیکس وصول کیا گیا؟ ہوشربا تفصیلات دیکھیں

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا، 2023-24 کے دوران تنخواہ دار افراد سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دستاویز سے ظاہر ہوتا ہے کہ تنخواہ دار طبقے نے سال 2022-23 کے مقابلے 103 […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضا فہ

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کیلئے بہت بری خبر

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں پر الگ مقدمہ چلایا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب، شبلی فراز، کنول شوزب، زین قریشی اور […]

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے تنزلی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ریکارڈ کی […]

close