وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کرکے تمام خدمات موبائل ایپ پر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 17 جنوری (کل) سے پاک آئی ڈی […]
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ حب ماسٹر پلان کابینہ سے منظور ہو چکا ہے، حب ماسٹر پلان پر عمل درآمد حب ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعے کیا جائے گا۔سرفراز بگٹی نے […]
بھارت کے معروف اداکار سیف علی خان پر چاقو حملے کے بعد پولیس نے حملہ آور کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ حملہ […]
اسلام آباد:شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی ، کل 17 جنوری سے نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کرلیا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 60 فیصد یا اس سے زائد نمبر لینے والے طلباء کے لیے خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہونہار اسکالر شپ پروگرام کے تحت چیکس کی تقسیم کی تقریب ہوئی ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کا […]
کراچی: شادی ہالز کی انتظامیہ کیلئے بُری خبر آگئی، پولیس حکام نے اہم ہدایت جاری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شادی ہالز کے باہر فائرنگ پر ہال انتظامیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پولیس حکام نے ڈسٹرکٹ کی سطح پر […]
روسی خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیب پر پیجر دھماکوں کی طرز کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تاس نے ایران کے نائب صدر جواد ظریف کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یورینئیم افزودگی کے لیے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار کارڈ کے ذریعے تاجروں کو تین کروڑ روپے تک کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان کردیا اور کہا آج قرضہ لے لیں کل سے اپنا کام شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں […]
مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر اسپین جانے والے کشتی حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے لیے […]
کراچی: سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 200 […]