چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی “لیٹن آٹو گروپ” نے پنجاب میں چھوٹے الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے جنرل منیجرکی سربراہی میں 15 رکنی وفد نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے لاہور میں ملاقات […]
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، چھ روز کے دوران فی تولہ سونا 6,200 روپے جبکہ عالمی سطح پر فی اونس سونا 62 ڈالر سستا ہوا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے […]
عوام ایکسپریس حادثے سے متعلق ابتدائی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں حادثے کے ذمہ دار کا بھی تعین کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام ایکسپریس ٹرین کو لودھراں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا […]
معروف یوٹیوبر سعد، جنہیں آن لائن دنیا میں “ڈکی بھائی” کے نام سے جانا جاتا ہے، کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈکی بھائی کو بیرون ملک روانگی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی […]
سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ سے کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔ متوفی خاور حسین کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے منسلک تھے، ان کا آبائی گھر سانگھڑ میں ہے، ان کی نعش گاڑی سے ملی ہے جبکہ ان […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالیہ تیز بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے خطرے کے پیش نظر ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو نالہ لئی اور نشیبی علاقوں میں تعینات کر دیا گیا […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق رواں سال 26 جون سے 16 اگست تک ملک بھر میں مختلف حادثات کے باعث […]
پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے کا شکار ہوگئی، لودھراں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک مسافر جاں بحق ہوگیا جبکہ 20 سے زائد مسافر […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے بونیر میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث ہونے والی تباہی کا […]
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں متاثر ہوئیں اور انتیس افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت چھ درجے تھی اور اس کی گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ […]
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موسم جزوی طور پر ابر آلود، گرم اور نم ہے جبکہ سمندری ہوائیں تو چل رہی ہیں مگر ان کی رفتار کم ہونے کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ چکا ہے۔ گرمی کی شدت معمول […]