سینئر پاکستانی اداکارہ انتقال کرگئیں، مداح افسردہ

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار پارس مسرور کی والدہ اور سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی سینئر اداکارہ 67 سالہ بینا مسرور کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے پارس مسرور نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔ بینا […]

خوف ناک دھماکہ ، بڑا نقصان

پشاور میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ ناساپہ چارسدہ روڈ پر وارث نامی شہری کے گھر میں پیش آیا، جہاں سلنڈر پھٹنے سے موجود افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔ اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق […]

بیرون ملک کم کرائے پر جائیں ، پاکستانیوں کیلئے بڑااعلان

پاکستان کی نجی ائیر لائن ائیر سیال نے ابوظہبی سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ائیرلائن کے مطابق ابوظہبی سے پاکستان کے دو شہروں کے لیے ہفتہ وار متعدد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، معروف ٹک ٹاکر چل بسیں

معروف ٹِک ٹاکر پیاری مریم بچے کی پیدائش کے دوران انتقال کر گئیں۔ مریم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی اسٹوری میں ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔ اسٹوری میں بتایا گیا ہے کہ پیاری مریم اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں، […]

3 چھٹیاں ، بڑا اعلان کر دیا گیا

کویت نے نئے سال کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شبِ معراج اور نئے سال کے آغاز پر مجموعی طور پر چھ تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ نئے سال کے آغاز پر تین روزہ تعطیلات ہوں […]

8 جج برطرف کردیے گئے

امریکی محکمۂ انصاف نے نیویارک سٹی میں تعینات آٹھ امیگریشن ججوں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ یہ معلومات امیگریشن ججز کی نمائندہ تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف امیگریشن ججز نے جاری کی ہیں۔ برطرف کیے گئے تمام جج مین ہٹن کے 26 […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا مساجد کے آئمہ کرام کیلئے اعزازیہ سے متعلق اہم حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یکم جنوری سے مساجد کے آئمہ کرام کو اعزازیہ کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب کی منظوری دی گئی اور فروری 2026 تک […]

close