بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، دھماکے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے، […]
خیبرپختونخوا حکومت کا مڈل اسکول کی طالبات کیلئے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس ضمن میں پی آئی یو نے 10 اضلاع کے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا، ابتدائی مرحلے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت10پسماندہ اضلاع کی طالبات کودی جائے […]
گزشتہ کچھ روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 800 […]
جماعت اسلامی نے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 22 اپریل کو پیہہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آج مسلم حکمرانوں کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے تار یخ سے سبق حاصل کرتے ہوئے تمام […]
موبائل فون کے بڑھتے ہوئے استعمال نے طلبہ کی زندگی پر اپنے اثرات چھوڑ ہیں، حالات ایسے ہوچکے ہیں اس کے بغیر گزارا کرنا بھی مشکل نظر آتا ہے، دوسری جانب انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد سکولوں میں 16 سال کی عمر تک […]
مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کے قریبی ساتھی اور جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر بزرگ سیاست دان اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد 93 برس کی عمر میں برطانیہ کے شہر لیسٹر میں انتقال کرگئے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز سے جاری […]
چین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف جنگ نے پوری دنیا میں ہلچل مچائی ہوئی ہے، وہیں اب چین کی جانب سے امریکہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جوابی ٹیرف کی پالیسی کو مکمل طور پر ختم کرے۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان […]
سانگھڑ میں تالاب میں ڈوب کر 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ افسوس ناک واقعہ سانگھڑ کے علاقے شاہپور میں پیش آیا جہاں خاتون کپڑے دھوتے وقت پاؤں پھسلنے کے باعث تالاب میں گرگئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق خاتون کو بچانے کے لیے دو اور خواتین […]
مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضرحیات نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو پارٹی کا صوبائی صدر بنانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اپنے وضاحتی بیان میں ارباب خضرحیات نے کہا کہ پرویز خٹک نہ تو […]
برطانیہ میں ہلال گوشت کے نام پر پیرا پھیری میں ملوث دکان کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فوڈ ہول سیلر غیر حلال چکن کو حلال کے طور پر فروخت کرنے پر دھوکہ دہی کا مرتکب پایا […]
لکی مروت پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ زخمی ہونے والے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے […]