محکمہ موسمیات نے سموگ کے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج رات اٹک، مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور لاہور میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]
