لاہور : 9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی اور انتظامیہ موسمی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے 9 اور 10 محرم […]
انسداد دہشت گردی عدالت 5 اکتوبر احتجاج کے معاملے پر حماد اظہر سمیت دو پی ٹی آئی رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج منظر علی گل نے کیس پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنما رانا شہباز اور حماد اظہر کو عدالت نے اشتہاری […]
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ میرپور ماتھیلو مال گاڑی حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت میں 14 گھنٹوں تک کی تاخیر ہوئی ہے۔ گرین لائن 10 گھنٹے تاخیر سے کراچی کینٹ پہنچے گی، پشاور سے آنے والی عوام ایکسپریس 10 گھنٹے اور رحمان […]
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، تمام اسٹورز کو اسٹاک واپس کرنے اور وینڈرز کو 10 دن میں کلیئرنس کی ہدایت جاری کردی گئی۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن منیجمنٹ نے تمام اسٹور منیجرز کو مراسلہ جاری کر کے […]
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوں گے، کے پی کی 7 جنرل، 2 خواتین، 2 ٹیکنوکریٹ کی سینیٹ نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔ سینیٹ الیکشن […]
حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر امریکی میڈیا نے اہم انکشافات کرتے ہوئے سیزفائر سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں، جب کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بھی ایک بین الاقوامی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی کردار کی تصدیق کی ہے۔ […]
کویت نے ویزا جاری کرنے کے عمل کو آسان اور تیز تر بنانے کے لیے ایک جدید الیکٹرانک نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اس نظام کا مقصد نہ صرف ویزا کے اجرا کو ڈیجیٹل بنانا ہے بلکہ ملک کو خطے میں ایک پرکشش سیاحتی و […]
اسلام آباد – وفاقی بجٹ 2025-26 کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا ہے۔ یہ قیمتیں یکم جولائی 2025 سے مؤثر ہو گئی ہیں، جس کا اطلاق ملک بھر میں کیا گیا ہے۔ حکومتی […]
لاہور ہائیکورٹ نے نو مئی کے آٹھ مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ دلیل قابل قبول نہیں کہ نو مئی کو بانی پی […]
این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارش، آندھی، طوفان اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، اٹک، جہلم، چکوال، میانوالی […]