وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبا کو اسکالر شپ، بلا سود قرض اور ای بائیکس دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پمنجاب مریم نواز نے ہونہار اسکالر شپ 100 ارب تک بڑھانے، نوجوانوں کے لیے نئے بزنس اور اسٹارٹ اپس کے لیے تین کروڑ […]
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ 24مارچ تک معطل […]
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ۔ موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی […]
کیپ ٹاؤن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی بلے بازوں اور باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کی ٹیم دباؤ میں نظر […]
ملک میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75ہزار روپے […]
اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے کیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کو مزید وقت دیدیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نےکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کی جانب سے مزید وقت کے تقاضے پر […]
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مبینہ طور پر عمرے کے 2 ٹکٹس کے عوض شہری کو قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یکم جنوری کو سبزہ زار میں قتل کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے […]
ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے دو مبینہ شرپسند گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں، دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ کوہاٹ میں ہوئے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں […]
پنجاب میں شدید دھند کی صورتحال کے پیش نظر موٹر ویز ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن سمیت مختلف مقامات سے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق عبد الحکیم موٹر وے ایم 3 جبکہ ایم 5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر […]
قومی ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز آپریٹ ہو گی جب کہ لاہور سے کویت 25جنوری سے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ ہو […]
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن لے لیا، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر تحریری مطالبات دینے سے گریزاں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد […]