دھند کا راج ، موٹر وے بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 بند کردی گئی

ترجمان موٹروےپولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے لاہور ملتان موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کردی گئی ۔
موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں،دوران سفرگاڑیوں میں فوگ لائٹس کااستعمال کریں،