اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اہلکار شہید

اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں رات گئے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو شہید کردیا اورفرار ہوگئے۔ ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق ٹریف پولیس کے کانسٹیبل زبیر گولی لگنے سے موقع پر شہید ہوگئے۔ جائے وقوعہ سے شواہد جمع […]

2 مختلف سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کئی خوارج جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 9 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیاں 11 جنوری کو کی گئیں، شمالی وزیرستان […]

پی ٹی آئی کیجانب سے مذاکرات مشروط

پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ […]

کیاتعلیمی ادارے پھر بند ہورہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق خبروں پر وضاحت سامنے آگئی۔ محکمہ تعلیم نے سوشل میڈیا پر موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ […]

چکن مہنگا، انڈے سستے ہوگئے،نئی قیمتیں جانیں

پنجاب کے ضلع جھنگ میں مرغی کا گوشت مہنگا اور انڈے سستے ہوگئے۔ جھنگ میں مرغی مہنگی لیکن انڈے سستے ہوگئے اور 350 سے کم ہو کر 240 روپے فی درجن ہوگئے ۔پولٹری فارم مالکان کے مطابق آئندہ چند روزمیں انڈے کی قیمت میں مزید […]

گرین سولر سسٹم میٹرز کے نئے چارجز کا اعلان

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر سسٹم کے لیے استعمال ہونے والے دو طرفہ میٹرز کے نئے چارجز متعارف کرائے ہیں، الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے شیئر کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دو طرفہ میٹرز کی قیمت 43,000 روپے مقرر […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

رائیونڈ سٹی، لاہور روڈ پر کنگ ٹاؤن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 48 سالہ محمد ندیم اور 24 سالہ انتظار شامل ہیں ، مقتول ندیم ہارون آباد ضلع بہاولنگر، انتظار ستوکی ضلع […]

ایف بی آرنے پاکستانی شہریوں کو خبردار کر دیا

لاہور: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے اُن پاکستانی شہریوں کو خبردار کر دیا جو ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے۔ الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان غریب ملک […]