طالبعلموں کو بڑاریلیف مل گیا

کراچی : رواں سال میٹرک کے امتحان دینے والے طلبا کو فیسوں کے حوالے سے بڑا ریلیف مل گیا تاہم امتحانات مارچ کےمہینےمیں منعقد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نجی اسکول انتظامیہ کو اس سال میٹرک کے امتحانات میں شرکت کرنے والے […]

افواہیں محض افواہیں نہ رہیں،کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی ، تاریخ بھی سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں محض اب افواہیں نہیں رہی ہیں۔اس جوڑی کی شادی کی تاریخ […]

بیرون ملک جانے کےخواہشمند عوام کے لیے خوشخبری

کراچی: تاجکستان کے سفارت خانے نے قونصلر ویزا سیکشن کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تاجکستان کے سفارت خانے میں قونصلر ویزا سیکشن کا افتتاح کر دیا، سفارت خانہ آمد پر ان کا استقبال تاجک سفیر یوسف شریف زادہ […]

اربوں کے گھپلوں کا انکشاف

بلوچستان کے محکمہ تعلیم کے زیر انتظام بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ نے بورڈ میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے گھپلوں کی نشاندہی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ […]

ججز کی سکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ججز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ججز کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی ہیں جس میں حساس علاقوں میں تعینات ججز کو ذاتی سکیورٹی کے علاوہ گھر اور راستے میں بھی سکیورٹی فراہم کرنے کی […]

1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ سے اب تک کتنا خرچ کیا جا چکا ؟ اہم انکشاف

وفاقی وزارت برائے منصوبہ بندی نے ترقیاتی بجٹ سے ہوئے چھ ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 1100 ارب روپے کے بجٹ سے اب تک صرف 148 ارب روپے ہی خرچ کئے گئے ہیں۔ وزارتِ منصوبہ […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ؟؟؟ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیں

ملک کے اکثر علاقوں میں آج بھی موسم سرد رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ […]

معروف صحافی جیل سے رہا

ایران کی حکومت نے اٹلی کی خاتون صحافی سیسیلیا سالا کو تین ہفتے جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا ۔ سیسیلیا سالا آج روم واپس پہنچ گئیں۔ اٹلی کے وزیر اعظم جارجیا میلونی اور وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے خود روم کے […]