عازمین حج کیلئے اچھی خبر ، پاکستان اور سعودی عرب میں اہم معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے ۔ معاہدے کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے۔سعودی […]

80 ہزار ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ؟ تہلکہ خیز انکشاف؛

80 ہزار ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف ہوا ہے ، ادویات کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا نظام ختم کر کے حکومت نے ادویہ ساز اداروں کو مریضوں کو لوٹنے کی کھلی چھٹی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

7 ملکوں سے پاکستانی بے دخل، مگر کیوں؟

دنیا کے 7 ممالک نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 افراد کو اپنے ملک سے بے دخل کر دیا۔ بے دخل کرنے والے ممالک میں سعودی عرب، امریکا، متحدہ عرب امارات اور سویڈن سمیت دیگر شامل ہیں۔ بیرون ملک سے بے دخل ہو کر […]

مسجد میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق، 16 زخمی

دمشق کی تاریخی امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق اور 5 بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے گورنرمہرمروان نے بیان میں کہا کہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لئے حکام کام کر […]

سینیٹر فیصل واوڈا کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہاں آپ مولا جٹ کی سیاست کر رہے تھے اور اب کشکول لے کر کھڑے ہو گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سے چیزیں سامنے آچکی ہیں کہ […]

موٹرویزہر قسم کی ٹریفک کے لیےبند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 اور ایم 5 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ، جبکہ موٹروے ایم 5 […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز نہ کھیلنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بمراہ کی کمر میں […]

حکومت نےگندم 4 ہزار فی من نہ خریدی تو۔۔۔!!!چیئرمین کسان اتحاد نے خبردار کر دیا

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نےکہا ہےکہ پنجاب حکومت نےگندم 4 ہزار فی من نہ خریدی تو گندم کی آئندہ فصل نہیں ہوگی۔ ملتان میں کسان تنظیموں کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نےکہا کہ وفاقی […]

اشتہاری مجرم گرفتار

پنجاب پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس نے اشتہاری ارسلان اشرف کو جنوبی افریقہ سے گرفتار کر لیا، مجرم ایک شہری کو قتل کی غرض سے شدید زخمی کرکے جنوبی […]

خیبر پختونخوا حکومت نےعوام کے لیے بڑا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے عوام کیلیے بڑے امدادی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے عوام کے لیے بڑے امدادی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے خاندان کے سربراہ کی موت پر 10 لاکھ روپے مالی […]

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات اندرونی کہانی سامنے آ گئی

راولپنڈی: پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، کمیٹی سے قبل وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی سے سوا گھنٹے ون آن ون ملاقات کی، اور کمیٹی کی ملاقات کے بعد سب سے پہلے روانہ ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی […]