ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (PPL) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ نئی دریافت پوٹھوہار ریجن میں واقع […]

پرائزبانڈ رکھنے والوں کےلیے بڑی خوشخبری

سال 2025 پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے کافی بہتر ثابت ہوا، اب تک ہونے والی 10 کے قریب قرعہ اندازیوں میں سینکڑوں خوش نصیب افراد مختلف انعامات جیت چکے ہیں۔ قومی بچت ڈویژن نے سال کے آغاز میں پرائز بانڈز کے لیے باقاعدہ […]

وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب کی ملاقات،کونسے اہم امور پر بات چیت ؟ جانئے

  بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد دی اور […]

اہم پابندی عائد کر دی گئی

 حیدرآباد اور دادو ضلع میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔  محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق پابندی ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض عباسی نے دفعہ 144 کے تحت عائد کی ہے، یہ فیصلہ عوام کی جان و مال کے […]

بجلی کے نئے میٹر لگوانے والوں کے لیے ایک اور بڑی مشکل

فیسکو نے نئے میٹرز لگوانے کے خواھش مند صارفین پر بجلیاں گرادی  فیسکو ہیڈ کوارٹر نے گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ،سنگل فیز میٹرز کے ڈیمانڈ نوٹس کی قیمت میں سو فیصد  اضافہ کردیا ، گھریلو میٹر کے ڈیمانڈ نوٹس […]

فلسطین کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا، کون کون شامل ؟ جانئے

فلسطین کا اعلیٰ سطح وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ فلسطینی وفد کی قیادت قاضی القضاۃ ڈاکٹر محمود صدقی عبد الرحمان الہباش کر رہے ہیں جب کہ وفد میں امام مسجد اقصیٰ اور امام مسجد ابراہیمی بھی شامل ہیں۔ وفد کا استقبال چیئرمین […]

گوگل اسکالر شپ ، پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خوشخبری

سندھ حکومت اور گوگل کے درمیان آئی ٹی ٹریننگ اور ڈیجیٹل صحافت پروگرام کے لیے اسکالرشپس پر مبنی معاہدے طے پا گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں “پیپلز آئی ٹی پروگرام” اور […]

بارشوں کا الرٹ جاری

پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب، آزاد کشمیر […]

close