نجی اداروں کے ملازمین کے لیے اچھی خبر آئی ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے اُن کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کو پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کو اولڈ ایج پنشن […]
لاہور میں سیکنڈ ہینڈ موبائل فونز کے خریدار ہوشیار ہوجائیں۔ پولیس موبائل ٹریکنگ یونٹ نے 7 سال کے دوران ٹریس ہونے والے موبائل فونز کا ریکارڈ مرتب کرلیا۔ ریکارڈ کے مطابق 2018 سے 2025 تک 35 ہزار سے زائد افراد چوری شدہ موبائل استعمال کرتے […]
وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بزنس سیکٹر سے 30 جنوری 2026 تک بجٹ تجاویز طلب کرلی گئی ہیں، ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر کے بجائے وزارت خزانہ تیار کرے گی، ٹیکس پالیسی آفس کو ٹیکس اصلاحات کی مکمل […]
سرکاری اور نجی اسکولوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث تعطیلات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شدید سرد موسم کے باعث پنجاب میں تمام سرکاری […]
نجی اداروں کے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ وفاقی آئینی عدالت نے ان کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے ای او بی آئی کو پرائیویٹ اداروں کے ملازمین […]
کراچی میں کل سے 4 روز کے لیے پانی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ڈبلیو ای ایس ایس آئی پی کے تحت اولڈ پپری مین پر بچھائی گئی نئی لائن کو موجودہ واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا کام […]
وزیر اعظم کے معاون خصوصی سردار یاسر الیاس خان کی پراپرٹی پر قبضہ کرلیا گیا، جس کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) بھی درج کرلی گئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار الیاس خان کی پراپرٹی پر قبضے کے واقعے کی ایف آئی آر نجی […]
آٹے کے سرکاری نرخ سامنے آ گئے ہیں۔ ترجمان محکمہ فوڈ اتھارٹی وسیم سیال نے کہا ہے کہ ساہیوال میں سرکاری نرخ پر آٹے کی فراہمی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ 23000 آٹے کے تھیلے فراہم کیے جا رہے ہیں، سرکاری نرخ نامہ […]
بحیرہ اسود میں روس کی جانب جانے والے ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے بعد جہاز نے ترک کوسٹ گارڈ سے مدد طلب کی اور اپنا راستہ تبدیل کر لیا۔ یہ بات خبر ایجنسی روئٹرز کو لائیڈز لسٹ انٹیلی جنس کی […]
پراپرٹی ٹیکس چوری میں ملوث مالکان اور افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونے والی پراپرٹیز کی نشاندہی کے لیے تمام متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا […]
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں، ایف کے ایس گروپ نے ٹیم 175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے ٹیم 185 کروڑ روپے میں خرید لی۔ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی […]