لاہور ( پی ای نآئی) پنجاب حکومت نے طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ طلباء پر بوجھ کم کرنے کیلئے ڈاؤن پیمنٹ 25 ہزاراور ماہانہ قسط 5 ہزار سے […]
لندن (پی این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی۔لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے فرسٹ کلاس کیریئر کا […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں سینٹ انتخابات کے لئے 42امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی۔ مراد سعید، اعظم سواتی، محمود خان سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات پراعتراضات سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر 100فیصد بریت کا کیس ہے امید ہے کہ عمران خان بری ہو جائیں گے، سائفر کیس میں ریمانڈ بیک نہیں ہوسکتا، عدالت سے التجا ہے کہ جس تیزی […]
کراچی (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ بریکنگ نیوز 27 تاریخ کو دوں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم لندن والی ٹیم سے میری مخالفت تھی، مصطفیٰ کمال، […]
لاہور(پی این آئی)ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے عمل کو ہموار اور آسان بنانے کے لیے لاہور میں ’موبائل کار ‘ رجسٹریشن کی سہولت شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد رہائشیوں کو براہ راست ان […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں سابق رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کی نا اہلی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی جعلی ڈگری پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار ہیں کیونکہ بارش برسانے والا ایک سپیل آئندہ 2 روز بعد ملک میں داخل ہورہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ لاہور اکرام الدین کا کہنا ہے کہ ملک میں 21 مارچ کو بارش کا ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا […]