محکمہ موسمیات نے مزید کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کے اوقات میں موسم خشک تاہم رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]

تنخواہوں اور پنشن سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے ہندو مذہبی تہوار ’ہولی ‘پر ہندوبرادری کے ملازمین کو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔         سندھ حکومت کی جانب سے فیصؒلہ کیا گیا ہے کہ ہندو برادری کے تہوارہولی پر ملازمین کو تنخواہ […]

کس نے عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ کردیا؟ بڑی خبر

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خیبرپختوںخواہ حکومت کی جانب سے اہم مطالبہ […]

شاداب خان کپتان مقرر

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان کو پی ایس ایل کی منتخب کردہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، اسلام آباد یونائیٹڈ […]

چوبیس گھنٹوں میں دوسری بار ملک میں شدید زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی شام ژوب کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 113 کلومیٹر […]

وزیراعظم شہبازشریف نے بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا پہلا اجلاس ہوا جس دوران حکومتی ترجمانوں کی ٹیم میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں پارٹی اور […]

پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذکرات مکمل ہو گئے ہیں جس کے بعد وزارت خزانہ نے مذاکرات کی کامیابی کا عندیہ دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کےتحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت […]

سولر پینل استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی)وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے پنجاب انویسٹمنٹ بورڈ کا دورہ کیا اور ہدایت کی کہ سولر پینل فیکٹریوں کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی دعوت دی جائے۔ چوہدری شافع کا کہنا تھا کہ سولر پینل فیکٹریاں انڈسٹریل زون […]

نوازشریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ کہاں گزاریں گے؟

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارنے کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران سعودی عرب جائیں گے جہاں […]

کتے کے کاٹنےسے پریشان افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ” ڈاؤ ریب” کا افتتاح کیا۔ […]

close