اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اوراسلام آباد میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید کو قومی اسمبلی میں نہیں بلاسکتے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جنرل باجوہ […]
چاغی (پی این آئی) چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے کئی علاقوں میں بدھ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہی دن میں […]
واشنگٹن ( پی این آئی) سینئر رکن امریکی کانگریس کی امریکی سفیر کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی امریکی ایوان نمائندگان کی محکمہ خارجہ […]
فیصل آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ کالعدم ٹی ٹی پی کا جو بیانیہ ہے وہی بیانیہ پی ٹی آئی کا ہے، 9 مئی اور دہشت گردوں کو ایک ہی طرح ڈیل کیا جائےگا۔ فیصل آباد میں میڈیا […]
لاہور (پی این آئی)وزیراطلاعات پنجاب بخاری نے علی امین گنڈاپور کے دھمکی آمیزبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 9مئی کےمقدمات کااشتہاری شخص ہمیں دھمکیاں دےرہا،یہ افسران کواینٹیں مارنےکامشورہ دےرہاہے،اسکی ذہنی حالت پرپہلےہی شک تھا۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ ہم آپکی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی حاصل کرنے کیلئے سپیکر ملک احمد خان اور پیپلز پارٹی کے علی حیدرگیلانی متحرک ہو گئے ہیں اور ن لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب سے 2 جنرل سیٹوں کی پیشکش بھی کر دی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ مریم نواز، نواز شریف اور آصف زرداری پر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی آر درج ہیں، ہمیں دھمکیاں دینے سے اجتناب کریں ایسا نہ ہو کہ آپکے گھر پولیس بھیج دیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈانلڈ لو کے اس بیان کہ ’پاکستان میں انتخابات کا انعقاد بڑی حد تک مسابقتی اور منظم تھا‘، پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ فروری تک تو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)فرانس نے گوگل پر 25 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ فرانس کے مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گوگل پر یہ جرمانہ یورپی یونین انٹلیکچوئل پراپرٹی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔یورپی ادارے نے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی ڈونلڈ لو نے 8 فروری کے الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کے محکمہ خارجہ کی کمیٹی میں دوران بریفنگ پاکستان کے 8 فروری کے الیکشن میں […]