اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان 25 رمضان سے پہلے پہلے جیل سے باہر ہوں گے۔ عدلیہ بہت جلد سائفر کیس پرانصاف کرے گی اور عدلیہ سے انصاف کی توقع […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی اپوزیشن جماعتوں کی اضافی مخصوص نشستیں کھٹائی میں پڑ گئیں، خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی اور گورنر غلام علی کے مابین آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ اسپیکر کا صوبائی اسمبلی […]
چترال (پی این آئی) گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی، پاراچنار، وادی لیپا، چترال اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں کئی روز بعد دوبارہ برفباری کا آغاز، کئی علاقوں میں بارش سے بھی موسم سرد ہو […]
لاہور (پی این آئی) عوام پر مہنگائی کا “ایٹم بم” گرانے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی کرنے کر کے عوام کی جیبوں سے 967 ارب روپے نکالنے کی درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران عوام پر مہنگی بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل اور پلے آف میچز میں میں آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راونڈرعماد وسیم کی قومی ٹیم میں واپسی کی باتیں ہونے لگیں۔ عماد وسیم نے گزشتہ برس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو نہ روکا گیا توافغانستان کی بھارت کیساتھ تجارتی راہداری بند کر دیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے میں 23.94 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کو مجموعی طور پر 7 بار ٹرافی جتوانے والے کپتان مہندر سنگھ دھونی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ آئی پی ایل 2024 کا آغاز کل یعنی جمعہ 22 مارچ […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن ذوالفقار علی شاہ نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بجٹ کو جعلی قرار دے دیا۔ بجٹ پر ہونے والے پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن ذوالفقار علی شاہ کا کہنا تھا […]
ناران (پی این آئی) ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے، برفانی گلیشیئر گرنے سے متعدد ہوٹل منہدم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ پر برفانی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این ون سامنے آگیا، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین وائرس سے متاثر ہوگئے۔ ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی […]