سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ

الریاض (پی این آئی) سعودی دارالحکومت الریاض پر میزائلوں سے حملہ۔ میزائل حملوں میں سعودی دارالحکومت الریاض کے علاوہ سعودی شہر جازان کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ زور دار دھماکوں کی گونج گرج سے شہری خوفزدہ۔ دھماکوں کی آوازیں سعودی دارالحکومت الریاض کے شمال میں […]

ملک بھر میں تمام موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کر دی گئیں

(پی این آئی)ملک بھر کے تمام موٹر ویز ٹریفک کےلیے بند کردیے گئے۔نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ملک بھر کے تمام موٹروے ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ایسی تمام پرائیویٹ گاڑیوں جن میں صرف 2 افراد ہوں اور […]

معروف کرکٹر ڈوین براوو نے بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا گانا جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر ڈوین براوو نے بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اپنا گانا جاری کر دیا ہے اور اس وائرس کیخلاف لڑنے کیلئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا […]

لاک ڈاؤن سےپریشان غریب عوام کیلئےاحمد شہزاد نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کورونا وائرس کے پیش نظر کئے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے ہیں جنہوں نے مداحوں سے کہا ہے کہ […]

کراچی میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی(پی این آئی ) کراچی میں کرونا وائرس کے پیش نظر کیے جانے والے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں شہریوں کو سزاوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔لاک ڈاون کے دوران پولیس، رینجرز، اور پاک فوج کے دستے شاہراہوں پر تعینات ہیں، کراچی میں […]

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے جاوید آفریدی کا 50ہزار سرجیکل ماسک عطیہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی )ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے تاحال پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1470ہو گئی ہے اور عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کے باعث متاثرہ […]

اداکار ساحر لودھی نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا،حیران کن انکشاف

اسلام آباد ۔ (پی این آئی) اداکار ساحر لودھی نے ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان چھوڑ دیں گے، انہیں پی ایچ ڈی مکمل کرنی ہے اور وہ وہیں رہ کرسکتے ہیں ۔انہوں نے […]

پاکستان میں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1495ہوگئی

(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 1495 ہوگئی ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پنجاب میں 557، سندھ میں 469 اور بلوچستان میں 133 کیسز ہیں۔ کنٹرول سینٹر کے مطابق گلگت […]

اسکواش لیجنڈ کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

لندن (پی این آئی) اسکواش لیجنڈ اور چار بار برٹش اوپن چیمپین اعظم خان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد 95 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔نجی خبر رساں ادارےکے مطابق سکواش لیجنڈ کافی عرصے سے بیمار تھے اور ان […]

کرونا وائرس کے خوف ،لاک ڈاون کے بعد شدید مالی و ذہنی پریشانی کا شکار ،کراچی میں شہری نے خود کشی کر لی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں شہری نے کرونا وائرس کے خوف سے خود کشی کر لی، سرفراز نامی شہری لاک ڈاون کے باعث بے روزگار ہو کر معاشی و ذہنی پریشانی کا بھی شکار تھا، معمولی کھانسی نزلہ زکام کو کرونا سمجھ کر اپنی […]

اسپین کی شہزادی کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں

میڈرڈ(پی این آئی) کرونا وائرس سے متاثرہ اسپین کی شہزادی انتقال کر گئیں، 86 سالہ ماریہ ٹریسا کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 5690 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور دنیا میں اس وائرس […]

close