ووہان میں کورونا وائرس کا سب سے پہلا ٹارگٹ کون بنا؟ پتہ چل گیا، انوکھی تفصیل

بیجنگ(پی این آئی) سب سے پہلے کورونا وائرس سے متاثر کون شخص ہوا ؟ دنیا بھر کے طبی ماہرین کو اس شخص کی تلاش ہے کیونکہ یہ شخص کورونا کے علاج کے حوالےسے اہم مدد فراہم رک سکتا ہےایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]

پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت پر میزائل حملے کی شدید مذمت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے سلطنت سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور جازان پر میزائل حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام خاص طورپر اس لئے بھی انتہائی قابل مذمت ہے کہ اس حملے میں براہ راست عام آبادی کونشانہ بنایا گیا […]

دنیا کی سب سے پیاری بچی اناھیتا ہاشم زادے کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبرکی حقیقت کھل گئی

دوشنبے (پی این آئی) وسط ایشائی ریاست تاجکستان کی شہری آناھیتا ہاشم زادے کو دنیا سب سے پیاری بچی کے نام سے جانتی ہے۔ انسٹا گرام پر اس کی خوبصورت تصویروں کو 7 لاکھ کے لوگ فالو کرتے ہیں۔گذشتہ روز آناھیتا ہاشم کےحوالے سے سوشل […]

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کوقراد دیدیا گیا

نیو یارک (پی این آئی)امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ملک میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کا براہ راست ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وبا کی تردید اور فوری سدباب کے حوالے سے تاخیر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1571 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید […]

مفتی منیب الرحمان اینکر محمد مالک پر برس پڑے، کھری کھری سنا دیں

لاہور(پی این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے مذہبی اسکالر جاوید غامدی سے مناظرے کے چیلنج پر سینئر اینکر محمد مالک کو کھری کھری سنا دیں۔ انہوں نے کہا کہ کل سے 50 ٹی وی چینلز نے مسجد اور نماز […]

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق پولیس افسران کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

(پی این آئی)آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق پولیس افسران کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔آئی جی سندھ مشتاق مہر نے پولیس افسران کو لاک ڈاؤن سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سعودی شہر جدہ کو مکمل طور سیل کر دیا گیا

(پی این آئی)سعودی عرب کے شہروں ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہے۔سعودی عرب […]

عثمان خالد بٹ کو شدید تنقید کا سامنا، زبیدہ آپا پر مزاحیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

(پی این آئی)اداکار عثمان خالد بٹ کو معروف امور خانہ داری زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپا پر مزاحیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔عثمان خالد بٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر زبیدہ طارق کے ٹوٹکوں کے حوالے سے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کیا جس پر صارفین […]

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

(پی این آئی)پاک فضائیہ کا آئی ایل 78 طیارہ چین سے امدادی سامان لےکر نور خان ائیربیس چکلالہ پہنچ گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹینینٹ جنرل افضل کا کہنا ہے کہ چین سے آنے والے 14 ٹن امدادی سامان میں وینٹی لیٹرز ، این 95 […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےصوبے بھر میں انسداد وبائی آرڈنینس کا نفاذ کر دیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسداد وبائی آرڈنینس کا نفاذ صوبے بھر میں کر دیاہے جس ا اعلان انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کیا ، آرڈیننس کی خلاف ورزی کی صورت میں سزا اور جرمانے کیے جائیں گے۔تفصیلات کے […]

close