پنجاب پولیس کی منشیات فروشوں کیلئے سہولتکاری کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب میں 200 سے زائدپولیس افسران اور اہلکاروں کے منشیات فروشوں کے سہولت کار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب پولیس کی سرویلنس برانچ کی تیارکردہ رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہورسمیت صوبے کے 10 […]

ملکی معاشی صورتحال سے متعلق وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ بھی ہو گیا ہے جس بعد قرض کی […]

آئی جی اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا۔ آئی جی اکبر ناصر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد […]

یوٹیوب سے پیسہ کمانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی) ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدنی کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ہے۔ جی ہاں اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی […]

ایڈوانس ٹیکس سکیم مسترد، تاجر میدان میں آگئے، ایف بی آر سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تاجروں نے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی ایڈوانس ٹیکس اسکیم مسترد کرتے ہوئے ایف بی آر سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دیگر تاجر رہنماوں کے ہمراہ پریس […]

پی ٹی آئی ورکرز کا احتجاج کام کر گیا، حلقہ پی پی 93 بھکر کے نامزد اُمیدوار سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نےضمنی الیکشن کیلئےحلقہ پی پی 93 بھکر کے نامزد امیدوار محمد افضل خان سے ٹکٹ واپس لےلیا۔ رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد محمدافضل خان سے ٹکٹ واپس […]

کپتانی سے ہٹائے جانے پر شاہین شاہ آفریدی کا بھی ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے جانے کے فیصلے پر شاہین شاہ آفریدی نے ردعمل دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کیا تو انہوں […]

پیٹرول کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں، عوام پر مہنگائی کا بم گرائے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل کرنے کی تیاریاں۔ عید سے قبل عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا دیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی عائد کیے جانے پر […]

آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ ہی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماء آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ آصفہ بھٹو شہید بے نظیر آباد این اے 207سے بلامقابلہ منتخب ہوئیں ،آصفہ بھٹو کے مدمقابل 3 انتخابی امیدوارکھڑے تھے تینوں امیدوار الیکشن لڑنے سے دست بردار […]

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے استعفی […]

چوہدری پرویزالٰہی کو ہسپتال سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو طبیعت بہتر ہونے پرہسپتال سےدوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی 2 روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو طبعیت […]

close