(پی این آئی)کورونا کے باعث رواں سال کے ملتوی ہونے والے ٹوکیو اولمپکس آئندہ برس 23 جولائی سے 8 اگست تک جاپان میں ہی ہوں گے۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی، انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی اور ٹوکیو 2020 آرگنائزنگ کمیٹی نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹوکیو […]
(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث آج پنجاب اور سندھ میں مزید 3، 3 افراد کی ہلاکتوں کے بعد ملک میں مہلک وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1763 ہو گئی ہے۔کورونا وائرس کے حوالے […]
(پی این آئی)پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی کینٹ اسٹیشن پر قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی۔کینٹ اسٹیشن کراچی پر ریلویز کے ملازمین اور ورکرز کیلئے قرنطینہ اسپیشل ٹرین تیار کرلی گئی ہے۔ ٹرین 3 ائیر کنڈیشنڈ سلیپر اور […]
(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرض کی ادائیگی ایک سال کیلئے مؤخر کرنے کے فیصلے کی وضاحت کردی۔آٹوز، ہاؤسنگ، کنزیومر لون اور کریڈٹ کارڈز پر قرض کی مؤخر ادائیگی سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آگئی۔اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ماضی […]
(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔صوبائی وزیر سعید غنی کی آج ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ میری کوشش ہوگی کہ اب میں اپنی ذمہ داریاں بہتر طور […]
پشاور (پی این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی فاونڈیشن کے تحت وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں […]
(پی این آئی)وزيراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا، فنڈ میں چندہ دینے والوں سے رقم پر کسی قسم کا سوال نہيں ہوگا، ٹیکس میں بھی ریلیف ملے گا، ملازمین کو بے روزگار نہ کرنے والے اداروں کو اسٹیٹ بینک […]
(پی این آئی)ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ملنے والے نوٹس آف چارج (فرد جرم ) کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر عملے کو پولیس نے گارڈ آف آنر کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی ایچ کیو جہلم کے ڈاکٹرز اور عملے کو […]
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 119 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعدمریضوں کی مجموعی […]