اٹک(پی این آئی) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے ذخائر کی تلاش میں نمایاں کامیابیاں جاری ہیں۔ معاشی استحکام کے لیے توانائی کے شعبے کی خوشحالی ایس آئی ایف سی کی ترجیحات کا اہم حصہ ہے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہفتہ کی شام عید الفطر کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ یہ فیصلہ اس بات کی تصدیق میں مدد دے گا کہ آیا عید الفطر […]
لاہور(پی این آئی) ایئرپورٹس کے آپریشنل ایریاز، ایپرن ایریا اور طیاروں کی مینٹیننس کی جگہوں پر فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز اور ایوی ایشن کمپنیز کو مراسلہ جاری کردیا۔پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں ڈنکی کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے بعد جعلی ویزوں اور پاسپورٹ کے کاروبار میں اضافے کا انکشاف سامنے آگیا۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق کشتی حادثات کے بعد پاکستان اور یورپی ممالک کی جانب سے غیر […]
سڈنی (پی این آئی) وہ ملک جہاں سب سے پہلے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں مفتی اعظم اور فتوٰی کونسل کی جانب سے مشترکہ طور پر ماہ مبارک کے اختتام سے متعلق آسٹریلیا میں رہائش […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 22اپریل کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لئے درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے دائر کی، درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں اعلان کیا کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں حکام نے 5 خواتین سمیت 10 پاکستانیوں کو بھیک مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ یو اے ای حکام نے پاکستانی حکام کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے بڑھتے ہوئے حادثات پر گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہیوی ٹریفک حادثات کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے اجلاس میں افغان باشندوں کے لیے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن پر سختی سے عمل […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیوب میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو بیشتر صارفین کو پسند آئے گی خصوصاً وہ افراد جو مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔ یوٹیوب کی جانب سے یوٹیوب شارٹس کے ویوز کاؤنٹ کو تبدیل کیا جا رہا […]