کراچی (پی این آئی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں سیٹ چھوڑنے کا فیصلہ آخری اور حتمی ہے ، گوشوارے قانونی ضرورت کے تحت جمع کرائے گئے ،جماعت اسلامی کا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی لمبی چھٹیوں کااعلان کر دیاہے جو کہ 8 اپریل پیر سے شروع ہوں گی اور اتوار 14 اپریل تک ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید الفطر […]
اسلام آباد (پی این آئی)مرکزی رہنماء ن لیگ میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس 2013 سے 2024 تک کے ادوار کی تحقیقات کروا لیں تو پاکستان چل پڑے گا، تاریخ اہم موڑ پرہے چیف جسٹس پر یہ سب گزری ہے ، وہ […]
اوسلو (پی این آئی)سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا عراقی نژاد سلوان مومیکا ناروے میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ سوشل میڈیا پر ریڈیو جنیوا کے اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بیورو کریٹس دوہری شہریت کے حامل نکلے ، کس کے پاس کس ملک کی شہریت ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 18سے گریڈ 22کے 20 وفاقی بیورو کریٹس کی دوہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ […]
نوشہرہ (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کو تحصیل چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لئے جدوجہد شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]
نئی دہلی (پی این آئی) انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان چیمپئنز لیگ دوبارہ شروع کرنےکے لیےبات چیت کا آغاز ہو گیاہے ۔ سما نیوز کے مطابق سی ای او کرکٹ وکٹوریہ نک کمنز نے کہاے کہ ایک ونڈو کی تلاش کرنے کی […]
نیویارک (پی این آئی) امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسا فیول سیل تیار کر لیا جو مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کر سکتاہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حیران کن آلہ مٹی میں پرورش پانے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِاعظم شہباز شریف نے 5 سال میں ملکی برآمدات دگنی کرنے کےلیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت برآمدی شعبے کی ترقی سے متعلق اجلاس ہوا۔اس دوران وزیرِاعظم نے وزارت تجارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) مرکزی رہنماء ن لیگ میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کا نام لیا کیوں سنجیدہ نہیں لیا جارہا؟ خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے ایک کی طرف سے دھمکی بھی آئی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اس مقبول چیٹ بوٹ کے […]