آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ وفاقی دارالحکومت میں بارش کیساتھ ژالہ باری نے موسم خوشگوار بنا دیا۔         محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے علاوہ چترال، دیر،سوات، شانگلہ ، کوہستان، […]

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق جماعت اسلامی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہناہے کہ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دی گئیں۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر امیدواروں نے حلف […]

بشریٰ بی بی کو سلوپوائزنگ دینے کی وجہ کیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف کنول شوذب نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو سلوپوائزنگ دینے کی وجہ بانی پی ٹی آئی کو توڑنا ہے، ملتی جب عمران خان قید سے نہ گھبرائے نہ اس کے پلیٹ لیس گرے نہ کمر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا طلبہ کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی( وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس تک طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں نان پرفارمنگ 13 […]

5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان مل گئے، کون کون شامل؟

لاہور(پی این آئی( 5وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دے دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری […]

تھرمیں آج مزید 3 بچےدم توڑگئے، ہلاکتیں ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے دم توڑگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا بچوں کا انتقال سول اسپتال مٹھی میں ہوا۔محکمہ صحت نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں غذائی قلت اور […]

ضمنی انتخابات ، کتنے امیدوار مدمقابل ہونگے؟ الیکشن کمیشن نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(پی این آئی) 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کیلئے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کیلئے کل 50 […]

پیپلز پارٹی رہنما نے فیصل واوڈا کے سینیٹر بننے سے متعلق سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی )فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے پر نجی ٹی وی کے شو میں اینکر منصور علی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مولا بخش چانڈیو سے سوال کیا کہ آج اگر ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا […]

وزیر صحت خیبرپختونخوا نے حکومت سے بشری بی بی سے متعلق اہم مطالبہ کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے […]

پاکستان میں پانی کے سنگین بحران کا خدشہ سر اٹھانے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے گرمیوں کے دوران نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، ارسا کا کہنا ہے کہ رواں سال پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جا سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق […]

نوجوان نے اعتکاف کے دوران 13 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کوٹ ادو (پی این آئی) کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ نوجوان نے 13 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسانیت سوز واقعہ گذشتہ رات سنانواں میں پیش آیا، متاثرہ بچے نے پولیس کو […]

close