عیدالفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر چار دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق 10 سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔بدھ سے […]

عید الفطر پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 9 اپریل سے 14 اپریل تک چھٹیوں کا امکان ہے تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا […]

علیمہ خان نے عمران خان کا اصل جرم بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) بانی تحریک انصاف سے متعلق علیمہ خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کہا کہ حکومت گرانے سے متعلق عوام کو آگاہ کرنا عمران خان کا جرم بنا دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان […]

شدید بارشوں کا الرٹ جاری، عوام کو احتیاط کا مشورہ دیدیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز میں موسم اور موسمیاتی پیشگوئی کے ڈائریکٹر جنرل حمزہ کومی کا کہنا ہے کہ بدھ سے مملکت کے جنوب سے شمال تک بارشیں ہوسکتی ہیں۔ الاخباریہ چینل کے معروف پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے […]

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ سمیت دیگر کوالیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا […]

عید پر ڈبل تنخواہیں، سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا […]

ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہاہے کہ ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم نے ہماری سیٹیں چھینی ان سے اتحاد نہیں ہو سکتا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، کاروبار کا بلند ترین سطح پر اختتام

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ، کاروبار کا بلند ترین سطح پر اختتام ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ پہلی بار 67 ہزار 700 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی۔ بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

وزیراعظم کو بُلا کر کیا پیغام دیا؟ چیف جسٹس نے 6ججز کے خط کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کا احوال بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کر رہاہے جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعظم کو بلا […]

حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیمت مقرر کر دی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 24-2023 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری ، آئی […]

عمران خان کو جیل میں رکھنے پر ماہانہ کتنا خرچہ آرہا ہے؟ رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو آگاہ کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سکیورٹی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل […]

close