اسلام آباد (پی این آئی)آزاد رکن اسمبلی علی نواز نے تحریک انصاف حکومت سے الگ ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا،علی نواز شاہ نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امید وار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کے معروف فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے نسبت طے ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ایسے میں شائقین کرکٹ بھی پیچھے نہ رہے، ایک صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ایس […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]
اوٹاوا(پی این آئی) خون کے گروپ کے حوالے سے کورونا وائرس کن لوگوں کو زیادہ لاحق ہوتا ہے ؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس سوال کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق کورونا وائرس کے 2لاکھ 25ہزار مریضوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان شاہینز پہلے 4 روزہ میچ میں 10دسمبر کو نیوزی لینڈ اے کے مقابل ہوں گے جبکہ طویل فارمیٹ کا دوسرا مقابلہ 17 دسمبر کو شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی […]
بلوچستان (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بطور آپریٹر لخردایکسپلوریشن لائسنس کے لخرد X-1 ایکسپلوریٹری کنوئیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن ایک بند گلی میں جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقے […]
لاہور(پی این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام نے ایس اوپیز پر عمل نہ کیا تو لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے، عوام میں کورونا کا خوف ختم ہوچکا ، اس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، عوام کو زبردستی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تنخواہوں اور پینشن کا موجودہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت پے اینڈ پینشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چیئرپرسن […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں نومبر کے ماہ میں ہی شدید ترین سردی کا 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر قائد میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت صرف 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 2 روز […]