ن لیگ کا سینیٹر جو صادق سنجرانی کیلئے مہم چلا رہاہے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر و فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہنا تھا کہ سینٹ میں تحریک انصاف کےسینیٹرز کی تعداد 48ہے جبکہ باقیوں کی کمی پوری کرنے کیلئے یقین ہے کہ صادق سنجرانی اپنی بھرپور کوشش کریں گے […]

کبوتروں سے خوفزدہ بھارت اب غباروں سے بھی ڈرنے لگا غبارے پر ایسا کیا لکھا تھاجسے دیکھ کر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد ( آ ن لائن ) مقبوضہ جموں کشمیر میں پی آئی اے نامی جہاز نما غبارے کو تحویل میں لے لیا گیا۔ جہاز پر ‘پی آئی اے’ لکھا دیکھ کر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں اس سے قبل بھی بھارت کی جانب سے […]

اب پاکستانی سرمایہ کا ر بھی عمان میں کاروبار کرسکیں گے عمانی حکومت نے لمبی مدت کی ویزہ سکیم جاری کردی

مسقط(این این آئی )خلیجی سلطنت عمان نے 2020 اور 2021 میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو طویل المیعاد اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔عمان کے سرکاری میڈیا نے حکومت کے ویژن 2040 کے تحت […]

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے چار رکنی بنچ نے یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکنے اور نااہلی […]

5 ہزار ادویات کی قیمتیں کم کرانا گناہ بن گیا ہیلتھ کمیٹی سے نکالے جانے پرسینیٹر عتیق شیخ پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹر عتیق شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ہیلتھ کمیٹی سے اس لئے ہٹایا گیا ہے کہ میں 5 ہزار ادویات کی قیمتیں کم کرنے جارہا تھا ،اسلام آباد میں ایک مہنگاترین ہسپتال کے افسران حکومت کو کچھ نہیں ۔بدھ […]

عمرے کی بکنگ کب تک کرائی جاسکتی ہے؟ سعودی عرب نے سوشل میڈیا پروائرل اطلاعات کی تردید کردی

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے 15 شعبان اور 15 رمضان سے عمرہ بکنگ کے بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل اطلاعات کی تردید کی ہے۔غیرملکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ اطلاع گردش کررہی تھی کہ اس سال […]

تنخواہوں اور پنشن میں بڑا اضافہ بجٹ آنے سے قبل سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لئے پے اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے […]

حکومت نے نوکری کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنادی ،اہم ترین محکمے میں بھرتیوں کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق بھرتیوں کے حوالے سے ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری بھجوائی تھی جس کی منظوری اب وزیراعظم نے دے […]

جج صاحبان کا 2400 سی سی مرسیڈیز کیلئے پیار سینئر صحافی انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس آغا رفیق احمد خان ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن فل کورٹ آرڈر کے ذریعے سرکاری مرسڈیز کار گھر لے گئے ہیں، حالانکہ حکومت نے انہیں یہ گاڑی دینے سے انکار کر دیا تھا۔روزنامہ جنگ میں […]

مرغی کا گوشت مہنگا ہوتے ہی مردہ مرغی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

لاہور( پی این آئی ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی ے338روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے233روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے164روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ دوسری جانب نجی ٹی […]

عمران خان نے 70کروڑ روپے لے کر ایک آدمی کو سینیٹر بنوایا ، حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ڈی جی آئی ایس پی کے وعدوں کے برعکس جو کام ہو رہا ہے اس کے باوجود پی ڈی ایم فتح حاصل کر […]

close