’’ ٹک ٹاک کا جنون عروج پر‘‘ پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ زون کے تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا اور بھارتی اداکاروں کے ڈائیلاگ پردرجنوں ویڈیوز بنا ڈالیں، پولیس کانسٹیبل کامران یومیہ 2 سے3 ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں کی دلچسپی ڈیوٹی سے […]

اکیسویں روزے کو ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خوشخبری سنا دی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر […]

ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت مریم نواز بھی پھٹ پڑیں

کراچی (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے۔سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی کا اظہار کیے […]

چیف سیکریٹری پنجاب بھی فردوس عاشق اعوان کے خلاف سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کو ڈانٹنے پر چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق ملک کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ان کاکہنا ہے کہ کسی کو یہ زیب […]

جا تجھے معا ف کیا،میرا فون چھیننے والے ڈکیتی کے بعد اداکارہ حرامانی کا ردعمل آگیا

کراچی (این این آئی)اداکارہ حرامانی کو ان کے گھر کے باہر گن پوائنٹ پر لوٹ لیاگیا۔مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ کی جانب سے گن پوائنٹ پر لوٹے جانے کی ویڈیوز مداحوں سے شیئر کی گئی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ […]

پروٹوکول نہ ہی وزیراعظم آفس کا کوئی عملہ عمران خان کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کااچانک دورہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، وزیراعظم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی بھی موجود تھے، وزیراعظم کے […]

حکومتی پابندی مسترد شیعہ علما کونسل کا یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) شیعہ علما کونسل نے پابندی کے باوجود یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر شیعہ علما کونسل پنجاب علامہ سبطین سبزواری نے کہا ہے کہ مذہبی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں ، یوم علی کے جلوس […]

حادثے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی رہنما انتقال کر گئے

لاہور(پی این آئی ) چند روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ ابوبکر شیخ انتقال کر گئے۔حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور تین روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔نجی ٹی وی جیو کے […]

’’سعودی عرب کا پاکستان کے لیے خاص تحفہ ‘‘ اسلام آباد میں فیصل مسجد جیسی ایک اور عالیشان مسجدکی تعمیرکا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں […]

’’سلنڈر نہیں لے جاؤ میری ماں مر جائے گی‘‘ بھارتی پولیس نے سلنڈر چھین لیا،والدہ چل بسی

اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی پولیس نے نوجوان سے سلنڈر چھین لیا جس کے باعث کورونا میں مبتلا اس کی والدہ چل بسی۔شمالی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں پولیس اہلکاروں نے نوجوان سے آکسیجن سلنڈر چھین لیا۔ جو وہ اپنی والدہ کے لیے […]

ہاتھ سے لکھا دنیا کا سب سے بڑاقرآن پاک فیصل آباد کے رہائشی پاکستانی نے اعزاز اپنے نام کرلیا

مکوآنہ (پی این آئی )قرآن پاک کو حفظ کر نے والے جہاں میں کروڑوں کی تعداد میں پائیں جاتے ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو عشق خدا سے سر شار ہو کر آ ج کے اس جدید دور میں ہا تھ سے قرآن […]

close