تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث مزید 2اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بونیر میں آج اور کل تمام سکولز بند رہیں گے،دیر میں آج سے غیرمعینہ مدت تک تعلیمی اداروں کو بند […]

سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف ایک اور مقدمے کی درخواست دیدی گئی

کراچی(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر کر دی۔ ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ ملیر میں رانا ثناءاللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست پی ٹی آئی […]

مسلح افواج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف بے بنیاد الزامات، آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اہم فیصلے

راولپنڈی ( پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

شدید بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیا ت نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ ،بونیر […]

شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف میچز میں شرکت مشکوک

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ کاکول میں […]

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں صارفین تیزی سے سولر بجلی کے نظام کی طرف راغب نظر آرہے ہیں، ماہانہ تین سو سے چار سو یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین اگر سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو جلدی کریں کیونکہ فی الحال قیمتیں کافی کم […]

پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور( پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پرانا تعلق ہے، گوادر تا ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھا رہے ہیں، پاکستان پائپ لائن بچھانے کی پوزیشن ہے اور فیصلہ بھی کرلیا ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ مشرقی […]

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور جان لے لی

بورے والا( پی این آئی) پنجاب کے علاقے بورے والا میں تھانہ گگومنڈی کے قریب ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، نویں کلاس کا طالب علم ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے ہی دوستوں کا فائر لگنے سے جاں بحق […]

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر دفترِخارجہ کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دفترِخارجہ کا بیان نہایت کمزور، مبہم، غیرمؤثر اور ناکافی قرار دے دیا ہے، ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ اقتدار پر قابض حکومت مشرقِ وسطٰی کی صورتحال پر قوم کی ترجمانی کرنے میں ناکام رہی۔ ایکس […]

پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

لاہور( پی این آئی)کل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے کل بروز منگل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق انتطامیہ کی […]

اسرائیل پر ایرانی حملے سے متعلق چوہدری شجاعت کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے اسرائیل پر ایرانی حملے سے متعلق کہا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کے لیےصلاحیت اور ہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر […]

close